منگل 4 اپریل :وادی سون کی خبریں

نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈی سی خوشاب امجد بشیر نے سول ہسپتال اور تحصیل اراضی کمپیوٹر سیکشن کادورہ کیا اوراطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر محمد کلیم تھے انہوں نے ایم ایس ڈاکٹر غلام سرور کی صلاحیتوں کو سراہا بعد ازاں اراضی کمپیوٹر سنٹر کا بھی دورہ کیا 
خوشاب نیوز ڈاٹ کام) اوچھالی سے خوشاب جانے والی تیز رفتار کوچ کے چھت سے گر کر پندرہ سالہ نہم کلاس کا طالب علم محمد آصف جاں بحق ہوگیا موضع سبھرال کا رہائشی محمد آصف کوچ نمبری495BUQکے چھت پر سوار نوشہرہ آرہاتھا کہ تھانہ قریب چھت سے گرگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا۔
منگل 4 اپریل :وادی سون کی خبریں منگل 4 اپریل :وادی سون کی خبریں Reviewed by Khushab News on 3:52:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.