سمیرا ملک کی حمزہ شہباز سے ملاقات

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)چیئر پرسن ضلع کونسل خوشاب سمیرا ملک کی لا ہور میں حمزہ شہباز سے ملا قات
ضلع کونسل خوشاب کی چیئرپرسن سمیرا ملک نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ضلع کونسل خوشاب کی چیئرپرسن سمیرا ملک نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ضلع خوشاب کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ سمیرا ملک نے حمزہ شہباز شریف سے استدعا کی کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69کے زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے فوری فنڈز فراہم کئے جائیں۔ انہوں نے حمزہ شہباز کو وادی سون کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی
سمیرا ملک کی حمزہ شہباز سے ملاقات سمیرا ملک کی حمزہ شہباز سے ملاقات Reviewed by Khushab News on 6:46:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.