باردانہ کی تقسیم شروع


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلع خوشاب میں گندم خریداری مراکز پر باردانہ کی تقسیم شروع محکمہ خوراک خوشاب کی زیر نگرانی قائم کئے گئے تینوں خریداری مراکز پر کسانوں کو باردانہ کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ باردانہ کی تقسیم کےمحکمہ خوراک خوشاب کی زیر نگرانی قائم کئے گئے  خریداری مراکز پر کسانوں کو باردانہ کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ باردانہ کی تقسیم کے عمل کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر خوشاب عاصمہ اعجاز 

چیمہ اور ڈی ایف سی ملک حق نواز اعوان کر رہے ہیں۔ ڈی ایف سی حق نواز اعوان نے بتایا کہ گندم کی خریداری کا عمل 6مئی سے شروع ہوگا۔ امسال ضلع بھر سے ایک لاکھ 90ہزار بوری گندم خریدی جائے گی۔
باردانہ کی تقسیم شروع باردانہ کی تقسیم شروع Reviewed by Khushab News on 8:15:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.