گندم سے بھری ٹرالی جل کر خاکستر

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قائد آباد کے علاقہ گولیوالی میں گندم سے لدی ٹریکٹر ٹرالی شارٹ سرکٹ سے جل کر خاکسترگندم سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی شارٹ سرکٹ کے باعث جل کر خاکستر۔ سکیسر روڈ ٹوانہ ٹربائن کے قریب فتح پور میرا کا رہائشی شریف اپنی ٹریکٹر ٹرالی پر گندم لوڈ کر کے گھر جا رہا تھا کہ اچانک اوور لوڈ گندم کے سٹے بجلی کی تاروں سے جا ٹکرائے جس سے شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے گندم ٹریکٹر ٹرالی سمیت جل کر خاکستر ہو گئی جبکہ ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔
گندم سے بھری ٹرالی جل کر خاکستر گندم سے بھری ٹرالی جل کر خاکستر Reviewed by Khushab News on 5:57:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.