خاتون بنک آفیسر کا جعلی فیس بک بنانے والا قانون کی گرفت میں

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ایک نجی بنک کی کوآپریشن منیجر ارم شہزادی کے نام سے جعلی فیس بک آئی ڈی  بنا کر غلیظ مواد اپ لوڈ کرنیوالا سرگودھا کا رہائشی فرخ عزیز قانون کی گرفت میں آ گیا۔ سٹی پولیس جوہرآباد نے ارم شہزادی کے بھائی عدنان حیدر ساکن نامیوالی کی رپورٹ پر ملزم فرخ عزیز کے خلاف زیر دفعات 509اور 506ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم فرخ عزیز پر اِرم شہزادی کے نام سے فرضی اکاؤنٹ بنانے اس پر حبیب بینک لمٹیڈ کا مونو لگانے اور غلط مواد اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے۔ 
خاتون بنک آفیسر کا جعلی فیس بک بنانے والا قانون کی گرفت میں خاتون بنک آفیسر کا جعلی فیس بک بنانے والا قانون کی گرفت میں Reviewed by Khushab News on 9:56:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.