ہسپتال سےدوشیزہ اغوا

Image result for ‫خاتون اغوا‬‎خوشاب نیوز ڈاٹ کام )ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد میں دو افراد محمد وسیم اور جاوید نے حسن پور ٹوانہ سے دوائی لینے کیلے آنیوالی سولہ سالہ لڑکی نازیہ نورین کو اغوا کر لیا ، سٹی پولیس جوہرآباد نے مغویہ کے چچا محمد یوسف کی رپورٹ پر ملزامن کے خلاف زیر دفعہ 365Bت پ مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک مغویہ باز یافت نہیں ہوئی ، ایف آئی کے مطابق سولہ سالہ نازیہ نورین اپنی والدہ اور چچی کے ہمراہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد دوائی لینے کیلئے آئی اس دوران ملزمان اسے زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے ۔ 
;
ہسپتال سےدوشیزہ اغوا ہسپتال سےدوشیزہ اغوا Reviewed by Khushab News on 7:18:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.