خود کشی

فائل فوٹو
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)لیبر کالونی قائدآباد میں 45سالہ خاتون ثمینہ زوجہ محمد صابر نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خود کشی کر لی۔ جمعرات کے روز اُس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگلیں حالت بگڑ جانے پر اُسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال قائدآباد منتقل کیا گیا جہاں اُس کا معدہ واش کیا گیا۔ اُسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستہ میں ہی دم توڑ گئی۔ 
خود کشی خود کشی Reviewed by Khushab News on 9:48:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.