محکمہ صحت کے ملازمین میں ایوارڈز کی تقسیم


سی او ہیلتھ خوشاب ڈاکٹر نذر حیات مجوکہ ملازمین میں انعانات تقسیم کرتے ہوئے

www.khushabnews.com
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سی ای او ہیلتھ خوشاب ڈاکٹر نذر حیات مجوکہ  نے گزشتہ روز  محکمہ صحت کے ملازمین میں انسینٹیو ایوارڈز تقسیم کیے ۔تقریب میں جن  ملازمین میں انعامات تقسیم  کیے گئے ان  ڈی ایچ او ڈاکٹر امان اللہ قاضی ،ہیڈ نرس سائرہ نورین، چیف ٹیکنیشن  افتخار الحسن ، ریڈیو گرافر محمد ربنواز، ایل ایچ ایم ایس ام عطیہ، حفظہ قدوس، رضیہ بی بی ، شیر زمان ، وزیر حسین ، رجب علی ، شکیل عباس ، امین مسیح ، فاروق مسیح اور افتخار علی شال ہیں  ۔

;
محکمہ صحت کے ملازمین میں ایوارڈز کی تقسیم محکمہ صحت کے ملازمین میں ایوارڈز کی تقسیم Reviewed by Khushab News on 7:54:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.