حسین نواز کی جانب سے این اے 69 سے ٹکٹ کی یقین دہانی کا دعوٰی

نوشہرہ وادی  سون سے سے فرحان فاروق اعوان
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سابق ایم این اے ملک کرم بخش اعوان کے پوتے ملک مظہر اقبال کے فرزند ملک اظہر اقبال اعوان کی سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے بیٹے حسین نواز شریف سے ملاقات کی ۔اظہر اعوان نے اس ملاقات میں ہونے بات چیت کے حوالے دعوی کیا سیاسی صورتحال پر اور خاص کر حلقہ این اے 69 پر آنے والے الیکشن 2018 کے لیے ٹکٹ بارے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز شریف نے مسلم
www.khushabnews.com
 لیگی راہنما ملک مظہر اقبال اعوان کے بارے کہا کہ میاں نواز شریف نے تو ضمنی الیکشن 2014 میں ایم این اے کا ٹکٹ کنفرم کیا تھا انشا اللہ2018  میں بھی آپ کے والد مظہر اعوان کو ٹکٹ کی سفارش کی جاے گی انہوں نے حلقہ کی عوام کی راے کو مدنظر رکھتے ہوئے حلقہ 
پی پی 39  میں بھی ملک مظہر اقبال اعوان کی رائے کا احترام کیا جاےگا۔
;
حسین نواز کی جانب سے این اے 69 سے ٹکٹ کی یقین دہانی کا دعوٰی حسین نواز کی جانب سے این اے 69 سے ٹکٹ کی یقین دہانی کا دعوٰی Reviewed by Khushab News on 8:02:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.