منشیات برآمد

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مٹھہ ٹوانہ پولیس نے سیم پل مٹھہ ٹوانہ کے نزدیک اچانک چھاپہ مار کر ایک منشیات فروش سجاد احمد کو گرفتار کر لیا145 ملزم کے قبضہ سے 2327گرام چرس اور ایک ہزار روپے وٹک برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم سجاد کے خلاف منشیات فروشی کے الزام میں نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ منشیات فروش سجاد احمد سیم پل کے نزدیک سر عام چرس بیچ رہا ہے جس پر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اُسے رنگے ہاتھوں پکڑا۔
www.khushabnews.com
;
منشیات برآمد منشیات برآمد Reviewed by Khushab News on 12:18:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.