اغوا کی کوشش ناکام بنادی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)موضع اُتراء میں ایک خاتون فوزیہ پروین کے اغواء کی کوشش ناکام ہو گئی قائدآباد پولیس نے فوزیہ پروین کی رپورٹ پر ملزم الطاف حسین کے خلاف زیر دفعات 365145 511اور 354ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم الطاف حسین نے ہرنولی موڑ کے قریب فوزیہ پروین کو زبردستی اغواء کرنے کی کوشش کی۔ فوزیہ پروین نے مزاہمت کی جس کے نتیجہ میں اُس کے کپڑے پھٹ گئے۔ خاتون کے شور مچانے پر لوگ اکٹھے ہو گئے اور ملزم بھاگ گیا۔
www.khushabnews.com
;
اغوا کی کوشش ناکام بنادی اغوا کی کوشش ناکام بنادی Reviewed by Khushab News on 12:19:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.