جعلی زرعی ادویات کا دھندہ کرنیوالے کیخلاف مقدمہ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جعلی زرعی ادویات فروخت کرنیوالا مقدمہ کی زدمیں,مٹھہ ٹوانہ پولیس نے کوٹھی نواب سے ملحقہ خان زرعی مرکز کے مالک خان گل کے خلاف جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع)عمر فاروق کی رپورٹ پر درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر فاروق نے خان زرعی مرکز سے زرعی ادویات کے نمونہ جات حاصل کئے تھے جو لیبارٹری رپورٹ میں جعلی نکلے ۔www.khushabnews.com
;
جعلی زرعی ادویات کا دھندہ کرنیوالے کیخلاف مقدمہ جعلی زرعی ادویات کا دھندہ کرنیوالے کیخلاف مقدمہ Reviewed by Khushab News on 12:23:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.