خود کشی کی کوشش

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جوہرآباد کے نواحی گاؤں وہیر میں ایک چونتیس سالہ خاتون ثمینہ بی بی زوجہ اعجاز نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر زہریلی دوائی پی لی145 حالت بگڑ جانے پر اُسے فوری طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا گیا جہاں شعبہ ایمرجنسی میں اسکا معدہ واش ہوا اور بروقت طبی امداد ملنے سے اس کی جان بچ گئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
www.khushabnews.com
;
خود کشی کی کوشش خود کشی کی کوشش Reviewed by Khushab News on 12:24:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.