بااثر شخصیت کا اڈا سیل

No automatic alt text available.
فائل فوٹو
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈپٹی کمشنر خوشاب امجد بشیر کے احکامات کی روشنی میں نجی ٹرانسپورٹ کمپنی رحمن ٹریولز کا اڈا سربمہر کر دیا گیا۔ اڈا منیجر فیاض باجوہ نے اڈے کی رجسٹریشن کیلئے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو درخواست دی تھی جس کی پڑتال کے دوران
www.khushabnews.com
 انکشاف ہوا کہ رحمن ٹریولز ٹرانسپورٹ کمپنی نے جس مقام پر اڈا بنا رکھا ہے وہاں جگہ انتہائی کم ہے اور اس کمپنی کے تحت چلنے والی گاڑیاں بھی غیر قانونی ہیں۔ جس پر ڈپٹی کمشنر خوشاب نے اڈے کو سربمہر کرنے کے احکامات جاری کئے اور ان احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی جوہرآباد ذیشان حیدر نے اڈا سیل کر دیا۔ 


ضلع میں کون کریگا قربانی کی کھالیں اکٹھی

دو لاکھ کی قرعہ اندازی

مردانہ کمزوری کا ایسا علاج

سکول میں ہنگامی صورتحال


;
بااثر شخصیت کا اڈا سیل بااثر شخصیت کا اڈا سیل Reviewed by Khushab News on 10:30:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.