سپیشل بچے ہماری توجہ سے ذمہ دار شہری بن سکتے ہیں

اسسٹنت کمشنر چوہدری محمد سرور سپیشل ایجوکیشن سنٹر قائدآباد کے بچوں میں یونیفارم تقسیم کررہے ہیں

www.khushabnews.com
خوشاب نیوز ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد چہودری محمد سرور نے کہا ہے کہ نارم بچوں کی طرح سپیشل بچے بھی معاشرے کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں۔گورنمنٹ اپیشل ایجوکیشن سنٹر قائدآبد میں نئے داخل ہونیوالے بچوں تقسیم یونیفارم و شوز سے خطاب کرتے ہو ہے انہوں نے کہا والدین کو چاہیے سپیشل بچوں کو خصوصی توجہ دیکر ذمہ دار شہری بننے میں انکی مدد کریں ۔اس موقع پر ادارے کے سربراہ چوہدری کاظم حسین، ٹیچر جویریہ اسلم ،فرزانہ اکرم  دیگر سٹاف اور سپیشل بچوں کے والدین بھی موجود تھے

;
سپیشل بچے ہماری توجہ سے ذمہ دار شہری بن سکتے ہیں سپیشل بچے ہماری توجہ سے ذمہ دار شہری بن سکتے ہیں Reviewed by Khushab News on 2:48:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.