نااہلی کی تلوار؟ فیصلہ چند روز بعد


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سمیرا گروپ کے انتہائی اہم رکن ضلع کونسل ملک ہادی بخش اعوان چئیرمین یو سی مردوال کے سر پر فیصلے کی تلوار لٹکنے لگی۔ ایک اخبار میں شائع ہونیوالی خبر کے مطابق الیکشن ٹربیونل سرگودھا نے چئیرمین یونین کونسل مردوال ملک ہادی بخش اعوان کیخلاف انتخابی عذرداری کا فیصلہ محفوظ کرلیاجو کہ 16اگست کو سنایا جائے گا۔انکے مدمقابل پی ٹی آئی کے شکست کھانے والے امیدوار ماسٹر شیر محمد نے انتخابی عذرداری میں اعتراض کررکھا ہے چونکہ ہادی بخش اعوان نیوی سے بھگوڑا ہونے کے باعث الیکشن میں حصہ لینے کے اہل نہیں۔
www.khushabnews.com
;
نااہلی کی تلوار؟ فیصلہ چند روز بعد  نااہلی کی تلوار؟ فیصلہ چند روز بعد Reviewed by Khushab News on 9:21:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.