گاجر بوٹی ، وادی سون میں خوف کی علامت

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون کے بیشتر علاقوں میں ایک خا ص قسم کی جنگلی بو ٹی علا قوں کے مکینو ں اور کا شت کا روں کیلئے وبال جا ن بن گئی ۔گا جر بو ٹی کے نام سے پہچا نے جا نے والی یہ جنگلی بو ٹی وادی سون کی سڑکو ں کے اطراف اور کھیتو ں میں اگی ہو ئی ہے اس بو ٹی کو چھو
www.khushabnews.com
 نے والے کا شتکار افراد الرجی اور خا رش کی بیما ری میں مبتلا ہو رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ بو ٹی فصلا ت کیلئے بھی قاتل زہر بنی ہو ئی ہے اس بو ٹی کے بڑھتے ہو ئے پھیلا ؤ کے سبب علا قہ کی ذرعی معیشت تباہی کے دھا نے پر پہنچ چکی ہے جس کی وجہ سے پیدا وار نہ ہو نے کے برابر ہے جس سے کا شتکا روں میں شدید بے چینی اور اضطراب پا یا جا تا ہے علا قہ کے غریب کا شتکا ر وںنے حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس جنگلی گا جر بو ٹی کے تدارک کیلئے اقدامات کیے جا ئیں اگر فوری اقدامات نہ کیئے گئے تو ذرعی معیشت کے ساتھ ساتھ انسانی زندگیا ں بھی خطرے میں گھری ہوئی ہیں اس بو ٹی سے پچیس سے تیس ہزار بیج نکلتے ہیں اور ہر بو ٹی سال میں تین با ر بھی بیج گراتی ہے جس سے محکمہ ذراعت کی جانب سے اس کے تدارک کیلئے اٹھا ئے جا نے والے تمام اقدامات نا کام ہو رہے ہیں جس سے کا شتکا روں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں حکو مت اس کے تدارک کیلئے منا سب اقدامات کر ے تا کہ غریب کا شتکا ر سکھ کا سانس لے سکیں ۔














;
گاجر بوٹی ، وادی سون میں خوف کی علامت گاجر بوٹی ، وادی سون میں خوف کی علامت Reviewed by Khushab News on 6:51:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.