نواز شریف قومی مجرم ہے، حسن اسلم اعوان

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)تحریک انصاف ضلع خوشاب کے سابق کوارڈینیٹر ملک حسن اسلم اعوان نے کہا ہے کہ وکلا کو ججوں کیخلاف اکسانے کے نتائج بھیانک ہونگے ، نواز شریف ہوس اقتدار میں اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں پی ٹی آئی ضلع خوشاب کے دفتر میںکارکنوں سے 
www.khushabnews.com
گفتگو کر تے انہوں نے کہا کہ یہ روایت پڑ گئی تو ہر شخص اپنی عدالت لگا لے گا جو انتہائی خطرناک رجحان ہوگا،نواز شریف نے عدلیہ اور فوج کیخلاف زہر اگلنا بند نہ کیا تو تحریک انصاف سڑکوں پر آئیگی۔ ،تحریک انصاف اقتدار کے لیے نہیں بلکہ مافیا کیخلاف جنگ لڑ رہی ہے ملک حسن اسلم اعوان نے مزید کہا کہ نواز شریف مسلسل سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کر رہے ہیں ،وہ قومی مجرم ہیں ،انہیں فوری گرفتار کیا جانا چاہیے ۔
;
نواز شریف قومی مجرم ہے، حسن اسلم اعوان نواز شریف قومی مجرم ہے، حسن اسلم اعوان Reviewed by Khushab News on 12:24:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.