جب سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس معطل ہوتے ہوتے بچے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) صوبائی وزیرصحت پرائمری اینڈ ایلیمنٹری عمران خواجہ کی خوشاب ٹی ایچ کیوہسپتال خوشاب آمد صحت میلہ کا معائنہ واڈزمیں مریضوں کی عیادت مریضوں کی جانب سے ادویات باہر سے منگوانے کی شکایات ایم ایس ڈاکٹر اعجاز ملک اور سی او ہیلتھ ڈاکٹر نذر مجوکہ کو
www.khushabnews.com
 ایک گھنٹہ میں مریضوں کے پیسے واپس دینے کے احکامات متاثرہ مریضوں کے فون نمبرز بھی حاصل کرلیے۔ صوبائی وزیر کے جاتے ہی ہسپتال
 انتظامیہ نے مریضوں کو اددویات کی مد میں خرچ کیے گئے مبلغ 3300 سو روپے واپس کر دے ۔اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات مہیا کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے اور ملکی تاریخ میں ایسی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ادویات عوام کو مہیا نہیں کی گئیں جیسی کہ اس دورحکومت میں کی جارہی ہیں.انہوں نے ہسپتال کی بہترین ایڈمنسٹریشن پر اے سی خوشاب عاصمہ اعجاز چیمہ کو خراج تحسین پیش کیا۔
;
جب سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس معطل ہوتے ہوتے بچے جب سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس معطل ہوتے ہوتے بچے Reviewed by Khushab News on 1:48:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.