نواز شریف کو چوتھی بار بھی وزیر اعظم بنائیں گے


Image result for ‫ملک عزیر خان‬‎نوشہرہ وادی سون سے فرحان فاروق اعوان

خوشاب نیوز ڈٖاٹ کام)عوام نے ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کو مسترد کر دیا ہے میاں برادران نے اپنے ہر دور اقتدار میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے مخالفین اپنی تمام تر منفی سرگرمیوں کے باوجود پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کم نہیں کر سکے بلکہ بڑھی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف کا استقبال دیکھ کر چور دروازے سے اقتدار کا خواب دیکھنے والے پریشان ہیں کروڑوں عوام
www.khushabnews.com
 کی محبت سے بہت سی قوتوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے میاں محمد نواز شریف کروڑوں دلوں میں بسنے والے رہبر ہیں اور انکی محبت ہی عوام کو کھینچ لاتی ہے لاکھوں عوام کے استقبال نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کوئی بھی طاقت مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت ختم نہیں کر سکتی میاں محمد نواز شریف عوام کے دلوں کے وزیر اعظم ہیں انشاء اللہ 2018ء میں انہیں چوتھی بار وزیر اعظم منتخب کرائیں گے ۔
;
نواز شریف کو چوتھی بار بھی وزیر اعظم بنائیں گے نواز شریف کو چوتھی بار بھی وزیر اعظم بنائیں گے Reviewed by Khushab News on 7:33:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.