نواز شریف کی ریلی اور ن لیگ ضلع خوشاب کی شرکت؟؟؟؟

 پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے صدر سینیٹر ڈاکٹر غوث نیازی گجرانوالہ میں میاں نواز شریف کی ریلی میں خطاب کرررہے ہیں
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے جمعہ کو ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی محمد عزیر ملک نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی، ان کی والد ا سمیرا ملک بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
میاں نوازشریف کے استقبال کے لیے خوشاب سے چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو کی زیر قیادت قافلہ روانہ ہونے سے پہلے
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع خوشاب کے صدر چوہدری عبدالمنان خان اپنے قافلے کے ہمراہ میں نواز شریف کی ریلی جی ٹی روڈ گجرات میں
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری ارشد ایڈووکیٹ گجرانوالہ میں میاں نواز شریف کی ریلی میں شریک
۔۔۔۔۔
نوٹ :خوشاب نیوز نے مختلف ذرائع سے حاصل ہونے والی تصاویر شائع کی ہیں اگر آپ ن لیگ ضلع خوشاب کے کسی بھی رہنما یا رکن اسمبلی کی ریلی کے حوالے سے کوئی تصویر بھیجنا چاہیں تو ہمیں وٹس ایپ کرسکتے ہیں
03038885753
پر
;
نواز شریف کی ریلی اور ن لیگ ضلع خوشاب کی شرکت؟؟؟؟ نواز شریف کی ریلی اور ن لیگ ضلع خوشاب کی شرکت؟؟؟؟ Reviewed by Khushab News on 10:49:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.