شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ ترقی کی راہ پر

نوشہرہ وادی سون سے فرحان فاروق اعوان
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ایم پی اے ملک محمد جاوید اعوان نے موضع پیل میں بوائے ایلیمنٹری سکول کا دورہ کیا انہوں نے حکومت پنجاب کی جانب سے کمیونٹی ماڈل سکول کیلئے 72لاکھ کی گرانٹ چار کمروں کی تعمیر کیلئے دی اس موقع پر اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میاں شہباز شریف کی قیادت میں ترقی کی جانب گامزن ہے اور سیاسی مخالفین کاکام ترقی کاموں میں روڑے اٹکانا ہے لیکن ہم کسی کی پرواہ کئے بغیر ترقیاتی کاموں پر توجہ رکھے ہوئے ہیں آئندہ بھی حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی کیونکہ ووٹر میاں برادران کی www.khushabnews.comپالیسیوں سے متفق ہیں۔
;
شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ ترقی کی راہ پر شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ ترقی کی راہ پر Reviewed by Khushab News on 10:45:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.