نواز شریف ، پاکستان کی ترقی کے ضامن ہیں۔حاجی احمد نواز

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن جوہرآباد سٹی کے صدر حاجی احمد نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہونے والے ریکارڈ ترقیاتی کاموں کی بدولت آج عوام نواز شریف کی نا اہلی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔خادم اعلیٰ شہباز شریف کی انتھک محنت کی بدولت آج پنجاب کے دیہی علاقوں کے عوام بھی سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے ضامن ہیں انہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے علاوہ معاشی طور پر مضبوط کرنے کیلئے سی www.khushabnews.comپیک کا منصوبہ دیا۔
;
نواز شریف ، پاکستان کی ترقی کے ضامن ہیں۔حاجی احمد نواز نواز شریف ، پاکستان کی ترقی کے ضامن ہیں۔حاجی احمد نواز Reviewed by Khushab News on 1:58:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.