پولیس ریسٹ ہاوس سکیسر کا سنگ بنیاد

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ذوالفقار حمید ریجنل پولیس آفیسرسرگودھا ریجن سرگودھا نے وقاص حسن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے ہمراہ پولیس ریسٹ ہاؤس سکیسر کاسنگ بنیاد رکھا اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب نے جناب آرپی او صاحب سرگودھا کا ریسٹ ہاؤس کی بلڈنگ کے نقشہ کے بارے میں مکمل بریف کیا ۔ آرپی او  نے ریسٹ ہاؤس کی جگہ اور نقشہ کا بغور جائز ہ لیا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی کوششوں کو سراہا.۔
www.khushabnews.com
;
پولیس ریسٹ ہاوس سکیسر کا سنگ بنیاد پولیس ریسٹ ہاوس سکیسر کا سنگ بنیاد Reviewed by Khushab News on 4:42:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.