صحت میلہ مریضوں سے مبینہ بدتمیزی، ڈاکٹروں کیخلاف احتجاج



نوشہرہ وادی سون سے فرحان فاروق اعوان
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)دوسرے شہروں کی طرح حکومت پنجاب کی طرف سے صحت میلہ بنیادی مرکز صحت میں انعقاد ہوا ہسپتال کے ڈاکٹروں سمیت تمام عملہ مریضوں سے ناروا سلوک کررہا ہے جس سے تنگ آکر مقامی عملہ کی ہٹ دھرمی مریضوں کے ساتھ بد تمیزی اور گا لی گلوچ لوگوں کا مقامی عملہ کے خلاف شدید احتجاج کیا لوگوں کا کہنا ہے کہ مقا می عملہ جو خود کو ایم پی اے ایم این اے اور ایم بی بی ایس کہتے ہیں عملہ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ملک فتح خان ملک ابراہیم اور دیگر نے کہا کہ ہم نے اس سلسلہ میں ضلعی ہیلتھ آفیسر سے رابطہ کیا تو انہوں نے بے بسی کا اظہار کیا کہ اگلے دو چار دنوں میں پوچھ گچھ کریں گے احتجاج کرنے والوں نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ اہسپتال کا مقامی عملہ کے تبادلے کرکے فرض شناس عملہ تعینات کیا جائے۔
www.khushabnews.com

جاوید اعوان کا دورہ اوچھالی،نقصان کے تخمینے کی یقین دہانی


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ایم پی اے ملک محمد جاوید اعوان نے گزشتہ روز یوسی ون اوچھالی کادورہ کرکے متاثرہ لوگوں کی خیریت دریافت کی اور یقین دہانی کرائی کہ جن لوگوں کے گھر وں میں برساتی نالہ کا پانی داخل ہونے سے نقصانات ہوئے ہیں وہ ڈی سی خوشاب امجد بشیر کے نوٹس میں لاکر پنجاب حکومت سے مالی معاونت کی استدعا کی جائے گی اس سلسلہ میں نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے واضع ہو کہ چند روز قبل طوفانی بارش سے لوگوں کے مکانات مال مویشی اور کھڑی فصل کا نقصان ہوا تھا۔
;
صحت میلہ مریضوں سے مبینہ بدتمیزی، ڈاکٹروں کیخلاف احتجاج صحت میلہ مریضوں سے مبینہ بدتمیزی، ڈاکٹروں کیخلاف احتجاج Reviewed by Khushab News on 8:05:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.