کفری : پی ٹی آئی رابطہ مہم کل عمراسلم اعوان بھی شریک ہونگے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک عمر اسلم اعوان اور ملک حسن اسلم اعوان عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں26 اگست کو سہہ پہر تین بجے وادی سون کے گاوں کفری میں  ایک عوامی اجتماع میں شرکت کریں گے ۔اجتماع کے منتظمین راجہ ناصر اور زوہیب شاہ کے مطابق اس عوامی رابطہ مہم کا مقصد پی ٹی آئی کو گاوں اور وارڈ کی سطح تک منظم و تنظیم سازی کرنا ہے اور عام آدمی تک پی ٹی آئی کا منشور اور www.khushabnews.comمقاصد پہنچانا ہے۔
;
کفری : پی ٹی آئی رابطہ مہم کل عمراسلم اعوان بھی شریک ہونگے  کفری : پی ٹی آئی رابطہ مہم کل عمراسلم اعوان بھی شریک ہونگے Reviewed by Khushab News on 4:03:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.