قائدآباد،دعوے ہوا ہوگئے، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

فائل فوٹوwww.khushabnews.com
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قائدآباد کی بیشتر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار، آمد ورفت دشوار،کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیرہونیوالی بیشتر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں جس سے آمدورفت دشوار ہوگئی جبکہ عوامی نمائندوں اور متعلقہ حکام نے چپ سادھ رکھی ہے ۔ سڑکوں کی حالت زار اور ناگفتہ بہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، شہر کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر

اس خبر کو بھی پڑھیں:قائدآباد ،سوریج سسٹم ناکارہ ہوگیا،کون کون ملوث

 خوشاب سے دیرینہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائدآباد کی سڑکیں غلہ منڈی چوک سے شمس روڈتا ڈ بل سٹوری چوک ،خواتین کالج براستہ واپڈا آفس روڈ ،پرانا ریلوے اسٹیشن لنک روڈ براستہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈبل سٹوری چوک تا وولن ملز ودیگر سڑکوں کی فوری تعمیر و مرمت 
کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

;
قائدآباد،دعوے ہوا ہوگئے، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار قائدآباد،دعوے ہوا ہوگئے، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار Reviewed by Khushab News on 11:01:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.