این اے 70 اور پی ٹی آئی کا ٹکٹ، شجاع بلوچ کیا کہتے ہیں؟

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پارٹی نے ٹکٹ دیا تو این اے 70 سے الیکشن لڑوں گا، شجاع خان،سابق ممبر قومی اسمبلی و پی ٹی آئی کےرہنما سردار شجاع خان بلوچ نے  کہا ہے کہ  وہ صرف تحریک انصاف کے فیصلوں کے پابند ہیں کسی فرد کے نہیں گزشتہ روز مقامی صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے 
www.khushabnews.com
انہوں نےکہا ہے کہوہ قومی اسمبلی حلقہ این اے 70سے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کے خواہش مند ہیں تاہم پارٹی کا جو بھی فیصلہ ہو گا اس پر عمل کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر موقع ملا تو منتخب ہوکر علاقہ میں تعمیر و ترقی کے نئے ریکارڈ قائم کروں گا اور علاقہ کی 
پسماندگی دورکر دوں گا۔
;
این اے 70 اور پی ٹی آئی کا ٹکٹ، شجاع بلوچ کیا کہتے ہیں؟ این اے 70 اور پی ٹی آئی کا ٹکٹ، شجاع بلوچ کیا کہتے ہیں؟ Reviewed by Khushab News on 11:42:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.