ٹی ایچ کیو نوشرہ میں آزادی واک

نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام تحصیل اہسپتال میں آزادی واک نکالی گئی جس میں ہسپتال کے عملہ مقامی تنظیموں کے نمائندوں اور مریضوں نے شرکت کی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے میڈیکل آفیسر مس نجم النسا نے کہا کہ پاکستان کے استحکام کیلئے اور قومی سلامتی کے لئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے آخر میں مریضوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور ملک کی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی گئیں اس موقع پر عمران سلیم عبدالحمید فاروق احمد بھی موجود تھے۔
www.khushabnews.com
;
ٹی ایچ کیو نوشرہ میں آزادی واک ٹی ایچ کیو نوشرہ میں آزادی واک Reviewed by Khushab News on 7:55:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.