ضلع خوشاب میں کتنے جانور قربان کیے گئے


Image result for qurbani animals

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلع خوشاب میں عید الاضحی کے موقع  پر 55 کروڑ مالیت سے زائد کے 26 ہزار جانورقربان،ضلع خوشاب کے مختلف علاقوں میں مجموعی طو رپر نمازِ عید عیدالاضحی کے 1013 اجتماعات منعقد
محمد علی ساول کس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں
 ہوئے ۔ جبکہ ضلع بھر میں مجمو عی طور پر تقریبا ً 55کروڑ روپے کے 26ہزار سے زائد جانوروں کی قربانی دے دی گئی۔ نماز عید کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے علماء نے قربانی کے فلسفے پر روشنی ڈالتے ہوئے قربانی کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا۔ علماء کا کہنا تھا کہ عیدالاضحی ہمیں ایثار و قربانی اور صبر و رضا کا درس دیتی ہے ۔اس موقع پر ضلعی پولیس نے سخت سکیورٹی انتظامات کئے۔ اور ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رہی۔
www.khushabnews.com
;
ضلع خوشاب میں کتنے جانور قربان کیے گئے ضلع خوشاب میں کتنے جانور قربان کیے گئے Reviewed by Khushab News on 8:49:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.