ضلع خوشاب کے سینئر صحافی عطا محمد خالد انتقال کرگئے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) ضلع خوشاب کے سینئر صحافی ،پریس کلب قائدآبد کے کے صدر ، روزنامہ جنگ اور جیو کے نمائندے ملک عطا محمد خالد انتقال کرگئے۔مرحوم گزشتہ کافی عرصہ سے علیل تھے۔ عطامحمد مرحوم علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت ملک ممتاز گنجیال کے بھائی تھے۔انکی نماز جنازہ گنجیال میں ادا کی گئی جس میں سیاسی، صحافتی، سماجی شخصیات کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔بعد ازاں مرحوم کو گنجیال کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
www.khushabnews.com
;
ضلع خوشاب کے سینئر صحافی عطا محمد خالد انتقال کرگئے ضلع خوشاب کے سینئر صحافی عطا محمد خالد انتقال کرگئے Reviewed by Khushab News on 10:12:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.