پی ٹی آئی کا حیران کن اقدام، بڑا دعوی سامنے آگیا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پی ٹی آئی نے این اے ستر سے ٹکٹ کے امیدوار گل اصغر بگھور کو اس حلقہ سے فارغ کردیا ،پی ٹی آی کی جانب سے خوشاب کے شہری حلقہ کو ٹارگٹ کرنے کا فیصلہ گل اصغر بگھور کو41 پر امیدواربنانے کی اطلاع گل اصغر نے اسی مقصد کیلے جوھرآباد میں گھر لے لیا ۔ ضلع خوشاب کے سینئر صحافی و سیاسی تجزیہ نگار غلام محمد کھچی نے لکھا ہے کہ عمران خان نے گل اصغر بگھور کو پی پی 41 سے بطور امیدوار
اس خبر کوبھی پڑھیں:پی ٹی آئی ورکروں کی گل اصغر بگھور کیخلاف نعرہ بازی
 مضبوط بنانے کیلیے ان کے گھر واقع جوہرآباد میں کچھ دیر کے لیے  قیام کیا پریس کلب خوشاب کا خصوصی دورہ کیا گل اصغر کے ھمراہ حاجی شریف خان بلوچ کی عیادت کی . پی ٹی آی کی سوچ یہ نظر آتی ھے کہ گل اصغر بگھور نے گزشتہ انتخابات میں اس حلقہ سے34 ھزار ووٹ لیءے تھے اس لیے وہ اب بھی بہتر کارکردگی دکھا سکتےھیں
www.khushabnews.com
;
پی ٹی آئی کا حیران کن اقدام، بڑا دعوی سامنے آگیا پی ٹی آئی کا حیران کن اقدام، بڑا دعوی سامنے آگیا Reviewed by Khushab News on 7:26:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.