عمران کے میسج، کھانے، اور باورچی

عمران خان کے دورہ خوشاب ، جوہرآباد کی جھلکیاں 

جلسہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے


جلسہ کی سیکیورٹی کے لیےچار سوپولیس اہلکار اور دو سو پی ٹی آئی کے سیکورٹی رضاکار تعینات تھے


Image may contain: 2 people, people sitting and indoor


جلسہ گاہ میں اسی فٹ لمبا اور چالیس فٹ چوڑا اسٹیج بنایا گیا ہےآمدورفت کے لیے دو راستے بنائے گئے 

عام لوگ ، جلسے میں شیخ رشید کے نہ آنے کی وجوہات بھی پوچھتے رہے

گل اصغر بگھور کی جانب سے جلسہ میں مشہور گلوکارعطااللہ عیسی خیلوی  شرکت کی دی گئی خبر غلط ثابت ہوئی



Image may contain: 4 people, people sitting and indoor

سٹیج پر سیٹوں کی کمی کے باعث ضلعی صدر جویریہ ظفر کو نیچے بیٹھنا پڑا

www.khushabnews.com


؎عمران خان جلسہ، ساتھیو ، مجاہدو جاگ رہا ہے سارا وطن جنگی ترانہ بھی چلایاگیا

عمراسلم اعوان، احسان ٹوانہ، گل اصغر بگھور، جویریہ ظفر آہیر نے عمران خان کی موجودگی میں خطاب کیا



Image may contain: 2 people, people sitting and indoor

جلسہ سے خطاب کے بعد عمران خان نے جوہرآباد میں پی ٹی آئی کے ضلعی دفتر کادورہ کیا

عمران خان نے پی ٹی آئی ایک عہدیدار کی جانب سے  جوہرآباد میں دیئے گئے عشائیہ میں بھی شرکت کی

Image may contain: 2 people, people sitting, people eating, table, food and indoor

عشائیہ ،میں کھانے بنی گالا سے بلائے گئے باورچی طارق نے تیار کیے


کھانوں میں دیسی مرغ ،کابلی پلاو، مٹن ،مکس ویجیٹیبل ،ملائی بوٹی شامل تھی


سویٹ میں قلفہ آئس کریم سے تواضع کی گئی۔
Image may contain: sky, train and outdoor
;
عمران کے میسج، کھانے، اور باورچی عمران کے میسج، کھانے، اور باورچی Reviewed by Khushab News on 1:14:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.