عدالتی احکامات سے ایم سی جوہرآباد کے 12 ملازم مستقل ہوگئے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) ایم سی جوہر آباد کے 12 ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کردیا گیا صوبائی وزیر آثار قدیمہ ملک آصف بھا ایڈوکیٹ ،چئیرمین ایم سی جوہرآباد حاجی ملک اشرف نے مستقل ہونے والے ملازمین میں ادرز کاپیاں تقسیم کیں ۔لیبر کورٹ نمبر 5 سرگودہا کے احکامات پر مستقل ہونے والے ملازمین میں محمد شریف ،ندیم جاوید ،گل باز،رفاقت مسیح،محمدخان، رضوان عنصر،عبداالحمید،محمد رحمت اللہ عزیز،محمد غفور ،شہباز مسیح ،فضل کریم اور عبدالمجید شامل۔اس موقع پر کونسلر حاجی یوسف مغل ،کونسلر چوہدری سرفرازمیکن،ملک رضوان بھا ایڈوکیٹ ودیگر بھی موجود تھے۔
www.khushabnews.com
;
عدالتی احکامات سے ایم سی جوہرآباد کے 12 ملازم مستقل ہوگئے عدالتی احکامات سے ایم سی جوہرآباد کے 12 ملازم مستقل ہوگئے Reviewed by Khushab News on 7:13:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.