اساتذہ کے تبادلوں سے فوری طور پر پابندی اٹھائی جائے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پنجاب ٹیچرز یونین ضلع خوشاب کے صدر قنبر رضا بلوچ نے کہا ہے اساتذہ کے مسائل حل کئے بغیر تعلیمی میدان میں ترقی ناممکن ہے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کے تبادلوں سے فوری طور پر پابندی اٹھائی جائے کیونکہ اب تو ایجوکیٹرز کی بھرتی بھی مکمل ہوچکی ہے۔انہوں نے مزید کہا پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی ان سروس پروموشن، ای ایس ٹی سے ایس ایس ٹی ان سروس پروموشن،پی ایس ٹی کا سی ایم پے پیکج،ای ایس ٹی کاسی ایم پیکج، ایس ایس ٹی کا سی ا یم پے پیکج، ایجوکیٹرز کی مستقلی، دیگر اساتذہ مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں۔
www.khushabnews.com
;
اساتذہ کے تبادلوں سے فوری طور پر پابندی اٹھائی جائے اساتذہ کے تبادلوں سے فوری طور پر پابندی اٹھائی جائے Reviewed by Khushab News on 5:50:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.