سمیرا گروپ کے قریب ساتھی لُٹ گئے

فائل فوٹو
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب نوشہرہ روڈ پر ڈاکو ناکہ ،متعدد شہری لُٹ گئےلُٹنے والوں میں معروف سیا سی شخصیات اور سرکاری افسر شامل ، مقدمہ درج ، تفتیش شروع ،خوشاب نوشہرہ روڈ پر ڈاکوؤں نے کنڈ موڑ کے قریب ناکہ لگا کر ضلع کونسل کے ممبران عرفان سکندر اُتراء ، زبیر حیات اُتراء سابق رُکن ضلع کونسل ملک ظفر اُترا، ایس ڈی او جنگلات مختار فیروز خان اور متعدد ٹرک ڈرائیوروں کو لوٹ لیا اور لاکھوں روپے کی دیہاڑی لگا کر
www.khushabnews.com
 فرار ہو گئے ۔ صدر پولیس جوہرآباد نے مقدمہ درج کر کے اُن کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک ملزمان کی نشاندہی نہیں ہوئی۔ ایف آئی آر کے مطابق ڈاکوئوں نے عرفان سکندر اُتراء سے 15ملک زبیر حیات اُتراء سے 16 ملک ظفر اُتراء 15اور ملک مختار فیروز اعوان سے 50 ہزار روپے نقدی ، موبائل اور لائسنسی اسلحہ چھین لیا ۔
;
سمیرا گروپ کے قریب ساتھی لُٹ گئے سمیرا گروپ کے قریب ساتھی لُٹ گئے Reviewed by Khushab News on 7:32:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.