اناڑی،کھلاڑی اور مداری سب کو ہرائیں گے، شجاع الرحمن

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع خوشاب کے صدر چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں اناڑی کھلاڑی اور سیاسی مداری نظر نہیں آئیں گے،خوشاب میں یوتھ ونگ کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہےکہ 2018 کے انتخابات میں نہ کوئی اناڑی ،نہ کوئی کھلاڑی اور نہ ہی کوئی سیاسی مداری نظر آئیگا ضمنی انتخاب میں عوام نے فیصلہ دیکر ثابت کردیا ہے کہ میاں نواز شریف ہی پاکستان کی نائو کو بچاسکتے ہیں اور میاں نواز شریف عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔انہوں نے کہاکہ جمہوری عمل کو تسلیم اورمضبوط بناکرہی ملک کو خوشحالی کی راہ پر گامزن جاسکتا ہے ۔
www.khushabnews.com
;
اناڑی،کھلاڑی اور مداری سب کو ہرائیں گے، شجاع الرحمن اناڑی،کھلاڑی اور مداری سب کو ہرائیں گے، شجاع الرحمن Reviewed by Khushab News on 9:16:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.