یرغمال مسافر لُٹتے رہے پولیس سوتی رہی
![]() |
فائل فوٹو |
نوشہرہ وادی سون سے فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ
مسافر لُٹتے رہے پولیس سوتی رہی
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب نوشہرہ پہاڑی راستہ میں نامعلوم نقاب پوش ڈاکووں نے متعدد گاڑیوں کے مسافروں کولوٹ کر ہزاروں روپوں سے محروم کردیا تفصیل کے مطابق ہفتہ اور اور اتوار کی درمیانی رات بابا کچھی والا موڑ کے قریب تین نامعلوم مسلح نقاب پوش گن پوائنٹ پربھاری پتھر

سڑک پر ڈال ہوئے ناکہ لگا کر گاڑیوں کے مسافروں کو لوٹتے رہے اس دوران نوشہرہ کے صحافی شادی سے واپسی پر آرہے تھے کہ ان کو بھی لوٹ کر ایک گھنٹہ تک یرغمال بنائے رکھا اور پوچھتے رہے کہ تمہارے پیچھے اور کتنی گاڑیاں ہیں بعد ازاں شہیداں والا موڑپرپیٹرولنگ پولیس ملازمین جو گاڑی میں سوئے ہوئے تھے ان کو بتایا گیا کہ راستے میں ڈکیتی کی واردات ہورہی ہے تو وہ جائے واردات موقع پر روانہ ہوگئے جبکہ نڑواری باغ کے قریب تھانہ جوہرآباد پولیس کے ملازم گشت پرتھے واضع ہو کہ اس سے قبل مذکورہ پہاڑی میں ڈکیتی کی کئی وارداتیں ہوچکی ہیں ان واداتوں میں بے شمار مسافر لاکھوں سے محروم ہوچکے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ پولیس گشت نظام کو فعال بنا کر مسافروں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

کھیتوں سے گزرنے سے منع پر خاتون قتل
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون کے نواحی قصبہ کورڈھی میں مخالفین نے 68سالہ خاتون کو قتل کردیا تفصیل کے مطابق مقتولہ عزیز فاطمہ کا مخالفین کی آلو سبزی کاشت کے راستہ سے گزر ہوا منع کرنے پر دوفریقین کے درمیان نوبت لڑائی جھگڑے تک پہنچ گئی مولا بخش خان طور عامر وغیرہ نے ڈنڈوں سوٹوں مکوں سے مقتولہ کو شدید زخمی کردیا جسے فوری طور پر اہسپتال پہنچایا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔جوہرآباد سے
اس خبر کو بھی پڑھیں: سمیرا ملک کی جیت ہار میں بدل گئی
ہمارے کرائم رپورٹر کے مطابق و ادی سون کے گاؤں کورڈھی میں راستہ سے گزرنے کے تنازعہ پر خان طاہر اور محمد امین وغیرہ نے ڈنڈوں اور سوٹوں سے حملہ کر کے ایک خاتون عزیز فاطمہ زوجہ شیر محمد کو قتل کر دیا۔ نوشہرہ پولیس نے شیر محمد کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے خاتون کو اپنے آلو کی فصل سے گزرنے سے منع کیا تھا گذشتہ روز جب عزیز فاطمہ اپنے کسی کام کی غرض سے جا رہی تھی تو ملزمان نے اُس پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

Reviewed by Khushab News
on
9:08:00 PM
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: