بااثر افراد نے ظلم و تشدد کی انتہا کردی


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جپسم فیکٹری اُتراء کے قریب بابر نعیم‘ محمد خالد ‘ محمد اشفاق ‘ مہران اور طارق محمود وغیرہ دس افراد کی جانب سے چک نمبر 5ٹی ڈی اے کے رہائشی بشارت علی کو زبردستی اغواء کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ قائدآباد پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعات 365‘ 511‘506‘148اور149ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق فریقین کے مابین تین سال قبل لڑائی ہوئی تھی جس کا ملزمان کو 
www.khushabnews.com
رنج تھا۔ گذشتہ روز جب بشارت علی رکشے پر جا رہا تھا تو ملزمان نے رکشے کو روک کر اُسے گھسیٹتے ہوئے جپسم فیکٹری اُتراء میں لے جانے کی کوشش کی۔

;
بااثر افراد نے ظلم و تشدد کی انتہا کردی بااثر افراد نے ظلم و تشدد کی انتہا کردی Reviewed by Khushab News on 8:07:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.