انصاف یوتھ ونگ کی قیادت کا دورہ خوشاب

  خوشاب نیوز ڈاٹ کام)انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب کے صدر زیاد کیانی، جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب راؤ مدثر افضل، کوآرڈینیٹر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب جہانگیر بٹ،ڈپٹی سیکریٹری شمالی پنجاب پیرزادہ زوہیب شاہ،سئنیر نائب صدر شمالی پنجاب حافظ بلال منظور اور ڈویزنل سینئر نائب صدر
 چوہدری احمد سعید گزشتہ روز ایک روزہ دور پر جوہرآباد آئے اور پی ٹی آئی کے ضلعی سیکٹریٹ واقع جوہر آباد میں انصاف یوتھ ونگ ضلع خوشاب کے عہدیداروں سے اہم تنظیمی ملاقاتیں کی اس موقع پر پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ملک عمر اسلم اعوان بھی موجود تھے۔ ذیاد کیانی نے  عمران خان 
کے خوشاب کے تاریخی جلسہ میں یوتھ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
www.khushabnews.com
;
انصاف یوتھ ونگ کی قیادت کا دورہ خوشاب انصاف یوتھ ونگ کی قیادت کا دورہ خوشاب Reviewed by Khushab News on 7:00:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.