کونسلر جمہوریت کی بنیادی اکائی ہیں، آصف بھا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) صوبائی وزیر ملک محمد آصف بھاء نے کہا کہ کونسلر ز عوام کے ترجمان ہیں اور ان کو چاہیے کہ وہ اپنے علا قہ کے غریب عوام کی خدمت کریں اور ان کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کر وانے کی کوشش کریں۔ان خیالات کا اظہار انہو ں نے میونسپل کمیٹی خوشاب کے کونسلر ملک غلام حسنین چاونس کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ کے مو قع پر بات چیت کررہے تھے۔اس مو قع پر وائس چیئر مین سردار عامر
www.khushabnews.com
 حیات خان بلوچ ، کو نسلرزملک غلام حسنین چاونس ،شکیل طاہر ،تصور حیات نے صوبائی وزیر ملک محمد آصف بھاء کو یقین دہا نی کروائی کہ ہم اپنی اپنی وارڈوں میں غریب عوام کی خدمت کرینگے اور اپنے تر قیا تی کامو ں کو جلد ازجلد حل کر نے کی کوشش کرینگے ۔اس مو قع پر سردار عامر حیات خان بلوچ نے مزید کہا کہ ہم اپنی میو نسپل کمیٹی کی آمد ن پڑھانے کی کوشش کررہے ہیں جہا ں جہا ں ہما ری میو نسپل کمیٹی کی جگہ فضول پڑی ہے یہا ں کسی کا قبضہ ہے وو قبضہ واپس لیا جائے گا اور ان پر دوکانیں اور مارکیٹیں تعمیر کی جائیں گی اور سے آنے والی آمد ن ہم اپنے شہر خوشاب کے تر قیا تی کا مو ں پر خرچ کرینگے تاکہ ہمارا شہر ایک خوبصورت ماڈل بن سکیں۔
;
کونسلر جمہوریت کی بنیادی اکائی ہیں، آصف بھا کونسلر جمہوریت کی بنیادی اکائی ہیں، آصف بھا Reviewed by Khushab News on 11:12:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.