پی ٹی آئی کی اہم شخصیات نے آصف بھا کی حمائت کا اعلان کردیا

 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ٹھیکدار حاجی گل انار کی جانب سے صوبائی وزیر آثار قدیمہ ملک آصف بھا کے اعزاز میں حویلی شادی ہال میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا حاجی گل انار نے آپنے دوستوں اور برادری سمیت گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا تقریب میں وائس چئیرمین ضلع کونسل خوشاب
www.khushabnews.com
 ملک مسعود نذیر راجڑ ،چئیر میں ایم سی جوہرآباد حاجی ملک محمد اشرف اعوان ،چئیر میں ایم سی خوشاب حاجی ملک ایوب بھا ،وائس چئیر سردار عامر خان ،کونسلرز ،ملک احمد حبیب اللہ مدھوال ،شفقت خان سمیت علاقہ معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اسکے علاوہمہر انور شہزاد امیدوار
 برائے کونسلر وارڈ نمبر 10خوشاب سٹی نے اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن آصف بھا گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا تقریب کا انعقاد محلہ عبداللہ شاہ شیرازی میں کیا گیا جس میں وارڈ و اہل محلہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
;
پی ٹی آئی کی اہم شخصیات نے آصف بھا کی حمائت کا اعلان کردیا پی ٹی آئی کی اہم شخصیات نے آصف بھا کی حمائت کا اعلان کردیا Reviewed by Khushab News on 8:27:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.