قائدآباد میں ہیلتھ کیمپ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈی ڈی او ڈاکٹر رائو گلزار یوسف کا قائدآباد میں تحفظ صحت کیمپ کا معائنہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال قائدآباد میں لگائے گئے تحفظ صحت کیمپ کا معائنہ کیا، اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر آصف,ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر 
www.khushabnews.com
ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں لگائے گئے تحفظ صحت کیمپ کا معائنہ کیا، اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر آصف ڈاکٹر عمر اور لیڈی ڈاکٹرز وپیرا میڈیکل سٹاف بھی موجود تھا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ کیمپ میں محکمہ صحت کے 298ملازمین کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ ڈاکٹر رائو گلزار نے کہا کہ میڈیکل سکریننگ سے بیماریوں کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے مرحلے میں پولیس، تعلیم اور دیگر محکموں کے ملازمین کے بھی ٹیسٹ کئے جائیں گے ۔
;
قائدآباد میں ہیلتھ کیمپ قائدآباد میں ہیلتھ کیمپ Reviewed by Khushab News on 10:04:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.