پی ٹی آئی ضلع خوشاب میں اختلافات اور قیادت کی تبدیلی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام )مخالفین پی ٹی آئی کیخلاف سازشیں بند کردیں ، جویریہ ظفر۔.قیادت کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔مجھے ضلعی صدارت سے ہٹانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں,تحریک انصاف خوشاب کی ضلعی صدر جویریہ ظفر آہیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مرکزی اور صوبائی قایدین خوشاب کی ضلعی تنظیم پر مکمل اعتماد کرتے ہیں اور ضلعی قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے شائع ہونیوالی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ بعض
www.khushabnews.com
 عناصر ایسی افواہیں پھیلا کر پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کو ہوا دینا چاہتے ہیں مخالفین سازشو ں کا سلسلہ بند کریں ۔ پی ٹی آئی کے ضلعی دفتر میں کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ قیادت کا مکمل اعتماد حاصل ہے مجھے ضلعی صدارت سے ہٹانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ۔پارٹی میں معمولی اختلاف رائے کو غلط معنی نہ پہنائے جائیں ۔
;
پی ٹی آئی ضلع خوشاب میں اختلافات اور قیادت کی تبدیلی پی ٹی آئی ضلع خوشاب میں اختلافات اور قیادت کی تبدیلی Reviewed by Khushab News on 7:42:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.