پی ٹی آئی ضلع خوشاب کا تنظیمی ڈھانچہ مکمل

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)تحریک انصاف خوشاب کی تنظیم سازی مکمل، نوٹیفکیشن تقسیم.پاکستان تحریک انصاف خوشاب کا تنظیمی ڈھانچہ مکمل کر لیا گیا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز ضلعی صدر جویریہ ظفر آہیر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ضلعی جنرل,پاکستان تحریک انصاف خوشاب کا تنظیمی ڈھانچہ مکمل کر لیا گیا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز ضلعی صدر جویریہ ظفر آہیر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ضلعی جنرل سیکرٹری پیر فیض الحسن گیلانی سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر اتفاق رائے سے حاجی رمضان مانگا کو ضلعی نائب صدر،راجہ ناصر کو جوائنٹ سیکرٹری اور علی حسین بلوچ کو تحصیل نورپورتھل کا صدر نامزد کر دیا گیا۔ آخر میں نئے نامزد ہونے والے پارٹی عہدیداروں میں نامزدگی کے نوٹیفکیشن بھی تقسیم کئے گئے ۔
www.khushabnews.com
;
پی ٹی آئی ضلع خوشاب کا تنظیمی ڈھانچہ مکمل پی ٹی آئی ضلع خوشاب کا تنظیمی ڈھانچہ مکمل Reviewed by Khushab News on 5:35:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.