جوئے کے اڈے پر چھاپہ


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جوہر آباد پولیس کا چھاپہ 5جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے,آصف شبیر جوئیہ ، عبدالرحمان ، تنویر مسیح ، عارف مسیح و دیگر کے خلاف مقدمہ درج,سٹی پولیس جوہرآباد میں رحمن کالونی میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر پانچ جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ ایک جواری موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ رحمن کالونی میں سر عام جواء کھیلا جا رہا ہے ۔ جس پر سب انسپکٹر رحمت نے
www.khushabnews.com
 پولیس ملازمین کے ہمراہ بروقت کارروائی کی اور آصف شبیر جوئیہ عبدالرحمن شہزاد مسیح  تنویر مسیح اور عارف مسیح کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جبکہ ایک فرار ہو گیا۔ پولیس نے داؤ پر لگی ہوئی 16ہزار 700روپے کی رقم برآمد کر لی۔
;
جوئے کے اڈے پر چھاپہ جوئے کے اڈے پر چھاپہ Reviewed by Khushab News on 7:33:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.