تھل کی ترقی میرا مشن ہے ، شاکر بشیر اعوان

خوشاب نیوزڈاٹ کام)تھل کی تعمیر و ترقی واحد سیا سی مشن ہے،شاکر بشیر اعوان ۔بیشتر دیہات اور ڈیرہ جات کو بجلی فراہم کردی،باقی ماندہ کو بھی جلد مل جائے گی، رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے کہا ہے کہ تھل کی تعمیر و ترقی واحد سیا سی مشن ہے۔ علاقہ تھل سمیت تمام بجلی سے محروم ڈیرہ جات اور دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی کیلئے کروڑوں روپے کا فنڈز مختص کر دیا ہے نکڑو شہید چاہ جتوئی والا ڈیرہ مانگٹانوالہ ڈیرہ
www.khushabnews.com
 راہداریانوالہ،ڈیرہ پہوڑانوالہ سمیت دیگر تمام ڈیرہ جات کو بجلی کی فراہمی کا کام بہت جلد شروع ہو جائیگا ٹاہلہ کھاٹواں میں چیئرمین لیاقت خان پٹھان کی رہائش گاہ پر گزشتہ روز عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں اگر انتقامی سیاست نہ کی جاتی تو آج تھل کے اندر کوئی گاؤں اور ڈٰیرہ زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم نہ ہوتا۔
;
تھل کی ترقی میرا مشن ہے ، شاکر بشیر اعوان تھل کی ترقی میرا مشن ہے ، شاکر بشیر اعوان Reviewed by Khushab News on 8:45:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.