چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو کے گھر خوشیوں کا سماں

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع خوشاب کے صدر چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو کے گھر چاند سے بیٹے کی پیدائش۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ الحمد لللہ اللہ تعالی نے مجھے مجھے بیٹے سے نوازا ہے۔ نومولود کا نام چوہدری شاہ میر احمد رکھا گیا ہے۔ ضلع بھر سے اہم سیاسی و  سماجی شخصیات اور دوست احباب کی جانب سے انہیں بیٹے کی پیدائش پر مبارکبادوں اور نومولود کے کے لیے صحت، سلامتی، نیک بختی اور طویل العمری کی دعاوں کا سلسلہ جاری ہے۔
www.khushabnews.com
;
چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو کے گھر خوشیوں کا سماں چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو کے گھر خوشیوں کا سماں Reviewed by Khushab News on 8:52:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.