ہائی سکول سوڈھی جے والی کا اعزاز

سوڈھی جے والی وادی سون سے شبیر مغل کی رپورٹ 
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)گورنمنٹ ہائ سکول سوڈھی جے والی کا اعزاز ،تحصیل سطح پہ کھیلوں کے مقابلے میں گورنمنٹ ہائ سکول سوڈھی جے والی کےدہم جماعت کے طالب علم تنویراحمد نے تحصیل نوشہرہ میں بیڈ منٹن مقابلوں میں اپنے سکول کی طرف سے پہلی پوزیشن حاصل کی. اساتذہ کرام اور اہل علاقہ کی طرف سے طالب علم تنویراحمد کو مبارکباد کا سلسلہ جاری. طالب علم کی طرف سے اپنا اور اپنے سکول کا نام ہمیشہ اونچا رکھنے کے عزم کااظہار کیا۔.
www.khushabnews.com
;
ہائی سکول سوڈھی جے والی کا اعزاز ہائی سکول سوڈھی جے والی کا اعزاز Reviewed by Khushab News on 9:34:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.