شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد و حمائت کی یقین دہانی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)چیئرپرسن ضلع کونسل خوشاب سمیرا ملک کی وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات.ضلع کونسل خوشاب کی چیئر پرسن اور سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر ضلع کی سیاسی,ضلع کونسل خوشاب کی چیئر پرسن اور سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر ضلع کی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
www.khushabnews.comکیا گیا۔سمیرا ملک نے وزیراعلیٰ سے ضلع کے پسماندہ علاقوں میں تعمیروترقی کیلئے خصوصی گرانٹ کا بھی مطالبہ کیا جس پر شہباز شریف نے دیہی علاقوں کے لئے فنڈز دینے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے ۔ سمیرا ملک نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو خوشاب کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔بعض سیاسی مبصرین   باوثوقذرائع کے حوالے سےاس ملاقات کو ترقیاتی  منصوبوں کی بجائے قومی سیاسی منظر نامے کے تناظر میں  ایک ملاقات  قرار دے رہے ہیں  جس میں سمیرا ملک نے   میاں  شہباز شریف کے  عدم ٹکراو کی پالیسی اور انکی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنی مکمل حمائت کی یقین دہانی کرائی۔ 
;
شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد و حمائت کی یقین دہانی  شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد و حمائت کی یقین دہانی Reviewed by Khushab News on 8:35:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.